Surah Rahman

Surah Rahman

Surah Rehman

مختلف کتبِ حدیث میں ایک ضعیف حدیث سورۃ الرحمن کی
درج ذیل فضیلت کی بابت منقول ہے:
حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے فرماتے ہوۓ سنا کہ ہرچیزکے لیے حسن وجمال اور زینت ہے اور قرآن کا حسن وجمال اور زینت،ســورةُ الرحمن ہے۔ شعب الایمان میں ہے: